ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی آزاد کشتی کی قومی ٹیم کی کامیابی اور تہران کے عالمی مقابلوں میں وائس چمپیئن بننے پر فرنگی کشتی کی قومی ٹیم کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج رات اپنے ایک پیغام میں تہران کے عالمی مقابلوں میں آزاد کشتی کی قومی ٹیم کی شاندار کامیابی اور عالمی وائس چمپیئن بننے پر فرنگی کشتی کی قومی ٹیم  ،متعلقہ حکام اور اساتیدکو مبارک باد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تمام میدانوں بالخصوص کھیل اور ورزش کے میدان میں ایران کے قوی اور دلیر جوانوں کی روز افزوں کامیابی اور ترقی پر امید کا اظہار کیا ہے۔

700 /