ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)  کی نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔

 مجلس عزا میں عوام کے مخۃلف طبقات اور  اعلی فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔ مجلس عزا میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد خاتمی اور جناب سعید حدادیان  نے عصمت کبری حضرت فاطمہ  زہرا  سلام اللہ علیھا کے فضائل اور مصائب پیش کئے

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی بروز پیر تک جاری رہےگا ۔

700 /