ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ضرت امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے مسجد اعظم قم میں بتاریخ 13/3/1392 مطابق 3 جون 2013 عیسوی کو نماز مغرب و عشاء کے بعد مجلس  تجلیل و تکریم اور مجلس عزا منعقد ہوگی۔

700 /