ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا:

امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سےحسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا کا انعقاد

مولی الموحدین ، امام المتقین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر کے بعد شروع ہوئی ، جس میں ذاکرین اہلبیت (ع) نے حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کے بارے میں مصائب بیان کئے۔

700 /