ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قومی باسکٹبال ٹیم کی کامیابی پر شکریہ کا پیغام :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی باسکٹبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد اورشکریہ کا پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے پیغام میں ایشیائی کھیل مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی باسکٹبال ٹیم کی فائنل میچ میں فتح پر قومی باسکٹبال ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی باسکٹبال ٹیم کی کامیابی پرشکریہ ادا کرتا ہوں جو عزيز قوم کی خوشحالی  اور مسرت کا باعث ہوئی۔۔

سید علی خامنہ ای

20/مرداد ماہ/1392
700 /