ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کا رجبعلی طاہری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےانجینئر رجبعلی طاہری کے انتقال پر تعزيتی پغام ارسال کیا ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

دیرینہ دوست مرحوم جناب انجینئر رجبعلی طاہری کے دردناک انتقال پر مرحوم کے محترم خاندان، پسماندگان اور دوستوں کو تعزيت و تسلیت پیش کرتا ہوں، مرحوم ،خفقان دور میں ، انقلاب اسلامی کے دور میں اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے دور میں ایک مخلص اور مجاہد انسان تھے۔ میں اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت اور اجر و ثواب طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

25/مہر ماہ/1392
700 /