ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

پانچویں مجلس

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں سید الشہداء کی عزاداری کے سلسلے میں پانچویں مجلس

حسینیہ امام خمینی(رہ)  میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں  شب جمعہ سید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے میں پانچویں مجلس منعقد ہوئی۔

اس مجلس میں تینوں قوا کے سربراہان اور ہزاروں حسینی سوگواروں نے شرکت کی، حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور جناب سادات رضوی اور محمد طاہری  نے نوحہ خوانی کی۔

واضح رہے کہ مجالس عزا کا سلسلہ جو بروز پیر 20 آبان سے شروع ہواتھا وہ آج رات اختتام پذیر ہوجائے گا۔

700 /