ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کا حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی  امام خامنہ ای نے مجاہد، صابر و صادق حاجی حیدری کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مجاہد، صابر اورصادق مرحوم آقائ حاج ابو الفضل  حاجی حیدری  رحمہ کے دردناک انتقال پر  مرحوم کے محترم خاندان ، پسماندگان  اور دوستوں  کوتعزيت  پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی  کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی  طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

4/اسفند/ 1392

700 /