ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی مقابلوں میں قومی کشتی ٹیم کی کامیابی پر شکریہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر کشتی کے پہلوانوں ، کوچ  اور دیگر اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کے پہلوانوں، کوچ اور دیگر اہلکاروں کا ان کی تلاش و ہمت اور قوم کا دل شاد و مسرورکرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

26 اسفند ماہ/1392

700 /