ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انجینئر حسین محمدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آقائ انجینئر حسین محمدی دام توفیقہ

آپ کے محترم بھائی کے انتقال پر جنابعالی اور مرحوم کے دوسرے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت اور معزز خاندان کے لئے صبر و اجر طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

12/تیرماہ/1393

700 /