ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

یازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے امداد :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئےایک ارب 500 ملین ریال کی امداد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے چھبیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس خدا پسند امر کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔

جشن گلریزان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بعض حکام ، خیّر افراد اور نیازمند قیدیوں کی مدد اور دیہ کے امور سے متعلق عوامی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے۔

700 /