ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی آیت اللہ جوادی آملی نے عیادت کی:

آیت اللہ جوادی آملی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  کے آپریشن کے بعد اعلی شخصیات اور حکام کی جانب سے عیادت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج (بروز منگل) سہ پہر کو آیت اللہ جوادی آملی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عیادت کی۔

 

700 /