ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ خرازی نے رہبر معظم کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے آپریشن کے دوسرے دن خبرگان کونسل کے رکن  آیت اللہ سید محسن خرازی نے ان کی عیادت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سلامتی کے لئے دعا کی۔

700 /