ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آیت اللہ ناصری دولت آبادی نے عیادت کی


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تہران کے ایک اسپتال میں اصفہان کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ناصری دولت آبادی نے عیادت کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی  کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔

700 /