ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم سے آیت اللہ جعفر سبحانی کی ملاقات:

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آیت اللہ جعفر سبحانی کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قم کے ایک مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے ملاقات اور گفتگو کی  اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔

واضح رہے کہ تہران کے ایک اسپتال میں آپریشن  اور ایک ہفتہ معالجہ کے بعد بروز پیر 15 ستمبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسپتال ترک کردیا تھا۔

700 /