ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزيتی پیغام :

اس فعال عالم دین کی زندگی کے کارنامہ میں اسلامی تحریک کے دوران جد وجہد اور انقلاب اسلامی کے بعد خدمات شامل ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام شیخ محسن دعا گو کی رحلت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ممتاز ، غیور اور مبارز عالم دین حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ محسن دعا گو رحمۃ اللہ علیہ  کی رحلت پر مرحوم کے محترم خاندان ، ھمسر اور فرزندان ، پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ مشہد میں اسلامی تحریک کے دوران جد وجہد اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کےبعد مختلف عہدوں پرخدمات اس فعال عالم دین کی زندگی کے کارنامہ میں شامل ہے۔

اللہ تعالی مرحوم کی تلاش و کوشش کو قبول اور امرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

سید علی خامنہ ای

30/ شہریور/ 1393

700 /