ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہبر معظم کا تعزيتی پیغام :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام سعیدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سعیدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالی

جناب حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ علی شعیدی دامت افاضاتہ

جنابعالی کی ہمسرمکرمہ کے انتقال پر آپ کو اور دیگر محترم  پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت اور غمزدہ خاندانوں کے لئے صبر و اجر طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

9 /مہر/ 1393

700 /