ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مجلس ترحیم میں شرکت :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صدر روحانی کی والدہ کی مجلس ترحیم میں شرکت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح مدرسہ عالی شہید مطہری میں صدر جمہوریہ حسن روحانی کی والدہ کی مجلس ترحیم میں شرکت کی ۔  اور فاتحہ خوانی کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔

700 /