ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئےایک ارب 500 ملین ریال کی امداد


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے اٹھائیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس پسندیدہ کام  کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔

جشن گلریزان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بعض حکام ، خیّر افراد اور نیازمند قیدیوں کی مدد اور دیہ کے امور سے متعلق عوامی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے۔

700 /