ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بے اختیار سجدہ گاہ سے سر اٹھ جانا

سوال: اگر سجدے کے دوران بے اختیار سجدہ گاہ سے  سر اٹھ جائے اور دوبارہ سجدہ گاہ پر لگے تو کیا دو سجدے شمار ہوں گے؟
جواب : ایک سجدہ شمار ہوگا اور کوئی حرج نہیں ہے۔
700 /