ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کا ماموستا جناب ملاقادر قادری کے نام تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب مستطاب ماموستا آقائ ملا قادر قادری دامت توفیقاتہ

میں آپ کے فرزند کے انتقال پر آپ کو دل کی گہرائی سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے آپ کے لئے صبر جمیل اور آپ کے مرحوم فرزند کے لئے رحمت طلب کرتا ہوں۔

والسلام علیکم و رحمةالله

سیّدعلی خامنه‌ای

30 دیماہ /  ۱۳۹۸

700 /