بسم اللہ الرحمن الرحیم

انتھک مجاہد احمد جبرائیل کے انتقال پر ملت فلسطین، تمام مجاہدین، فلسطینی جہاد کے میدان میں سرگرم تمام افراد، مغربی ایشیا کے علاقے میں پھیلے مزاحمتی محاذ کے تمام ارکان اور مرحوم کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اس سخت کوش اور شجاع شخص نے اپنی پوری عمر اپنے مقبوضہ وطن اور مظلوم قوم کے لئے جدوجہد کی خاطر وقف کر دی۔ اللہ تعالی سے ان کے لئے اجر جزیل اور رحمت و مغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

۲۷ ذوالقعده ۱۴۴۲( مطابق 8 جولائی 2021)