ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہفتہ بسیج کی مناسب سے پیامِ تبریک

بلند ہمتی، محنت، تدبیر، دیانت اور خدا پر توکل ملک کے تمام مسائل کا راہ حل

ہفتہ بسیج کی مناسب سے اپنے پیامِ تبریک میں آیت اللہ خامنہ ای نے ملک کے مسائل پر قابو پانے کے لیے "محنت، حکمت، دیانت اور خدا پر توکل" کو تجربہ شدہ ہتھیار قرار دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

ہفتہ بسیج سب کو مبارک ہو، خاص طور پر بسیج کی نئی اور تازگی بخش نسل کو، جو پچھلی نسل کی طرح آج بھی امام راحل رح کے عزیز فرزند ہیں۔
عزیزو!
اپنے مقام کی قدر کو جانئے اور جان لیں کہ پوری محنت سے، حکمت و صداقت کی روشنی میں، اور اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسہ کے ساتھ، آپ ملک و قوم کے تمام عمومی مسائل میں موثر اور مشکل کشا ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ ایرانی قوم کا کئی دہائیوں کا تجربہ ہے۔

و السلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنه‌ای
24 نومبر 2021

700 /