ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ مشکینی کے ایصال ثواب کی مجلس کا انعقاد

رہبر معظم کی طرف سےمرحوم آیت اللہ مشکینی کے ایصال ثواب کی مجلس کا انعقاد ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمۃ لا یسدھا شئی ۔
فقیہ مجاہد مرحوم حضرت آیت اللہ مشکینی کی رحلت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے حرم حضرت معصومہ (س) میں واقع امام خمینی(رہ) شبستان میں نماز مغرب و عشاء کے بعد مؤرخہ 11/5/86 بروز جمعرات مجلس ایصال ثواب منعقد ہوگی ۔ اسی سلسلے میں دوسری مجلس مؤرخہ 13/5/86 کو صبح 9:30 سے لیکر 11:30 تک تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں منعقد ہوگي۔
دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
700 /