ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

رہبر معظم کا ڈاکٹرحسن حبیبی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزيتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹرحسن حبیبی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آقای ڈاکٹر حسن حبیبی دامت برکاتہ

آپ کی والدہ مکرمہ کے انتقال پر جناب عالی اور تمام لواحقین کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔مرحومہ کے لئے خداوند متعال کی بارگاہ سے مغفرت اوررحمت اور جناب عالی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

12/اسفند/ 1386

700 /