ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

رہبر معظم نے عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ کی عیادت کی

آج رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک ہسپتال میں عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سیدعبد العزیز الحکیم کی عیادت کی۔

ملاقات کے دوران رہبر انقلاب نے حکیم کےعلاج کی موجودہ صورتحال سے آگا ہی حاصل کی اور انکی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔

700 /