ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے:

کتاب کی بیسویں بین الاقوامی نمائش گاہ کا قریب سےمشاہدہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج مصلائے تہران میں دو گھنٹے تک کتاب کی بیسویں بین الاقوامی نمائش گاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر وزیر ثقافت اور ارشاد اسلامی بھی موجود تھے رہبر معظم نے نمائشگاہ میں پیش کی گئی کتابوں کو قریب سے دیکھا اور کتابوں کے ناشرین سے گفتگو کرتے ہوئے کتابوں کے نئے موضوعات وعناوین اور ان کے نشر کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

700 /