ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی موجودگی میں:

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سےمجلس شام غریباں منعقد ہوئی

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی اور اس کے بعد صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سےمجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔

700 /