ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے:

ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے امداد

رہبر معظم کی طرف سےضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لئے امداد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے سولہویں گلریزاں جشن کے موقع پر دیہ ادارے کو دوسو ملین ریال کی امداد فراہم کی ہے۔

گلریزاں جشن ہر سال عوامی تعاون سے ضرورت مند قیدیوں کی مدد اور دیہ ادا کرنے کے لئے منعقد ہوتا ہے۔

700 /