ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلان

رہبر معظم کی امامت نماز جمعہ ادا کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کے  پہلے جمعہ میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگي۔ تہران میں نماز جمعہ قائم کرنے والی کمیٹی نے ایک اعلان میں روزہ دار عوام سے تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ میں بھر پورشرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ نماز جمعہ میں عوام کا بھر پور جوش و جذبہ کے ساتھ شرکت کرنا قومی اتحاد اور اسلامی انسجام کے سال میں قومی اتحاد و یکجہتی کا شاندار مظہر ہوگا۔

700 /