ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی

محترمہ صفار زادہ کی خدمات بالخصوص قرآن کریم کا یادگارترجمہ ان کی نیکیوں کو مزید وزنی بنادےگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرآن کریم کی مترجم ، خلاق شاعرہ اور ممتاز خاتون ڈاکٹر طاہرہ صفار زادہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال فرمایاہے۔

پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن کریم کی مترجم ، خلاق شاعرہ اور ممتاز خاتوں ڈاکٹر طاہرہ صفار زادہ کی رحلت پرمرحومہ کے محترم خاندان والوں اور ملک کے ادبی اور شعری حلقوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ مرحومہ کی خدمات بالخصوص ان کا قرآن کریم کا یادگارترجمہ خداوند متعال کی بارگاہ میں ان کی نیکیوں کے پلے کو سنگين بنادےگا انشاء اللہ ،خداوند متعال کی ان پر رحمت اور غفران نازل ہو۔

سید علی خامنہ ای

5/آبان/1387

700 /