ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہیدوں کی تعظیم و تکریم درحقیقت اخلاص و فداکاری کی تعظیم وتکریم ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تربیت مدرس یونیورسٹی میں تین گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین کے بارے میں تربیت مدرس یونیورسٹی کے سربراہ کے خط کے ضمن میں تحریر فرمایا:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شہیدوں کی تعظيم و تکریم درحقیقت اخلاص و فداکاری کی تعظیم تکریم ہے؛ پاک و پاکیزہ اور نورانیت سے لبریز دلوں اور روحوں کی تعظیم وتکریم ہے آپ کے اس عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ۔

خداوند متعال عزیز شہیدوں پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔

سید علی خامنہ ای

2/8/83
700 /