ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

پیغام

رہبر معظم کا حسین رضا زادہ کی کامیابی کی مناسبت سے پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسین رضا زادہ کے نام پیغام میں فرمایا: ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

دوحہ میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں حسین رضا زادہ کی کامیابی پر رہبر معظم کا پیغام حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں نے ایک منظرمشاہدہ کیا۔ ایرانی عوام کو خوشحال کرنے پر میں آپ کا تہہ دل سے شکرگذارہوں۔

سید علی خامنہ ای

15/آذر/ 1385

700 /