ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

انقلاب اسلامی کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے روضہ پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی تیسویں سالگرہ ، عشرہ فجر کے آغاز اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کے تاریخی دن کے موقع پر آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں پہنچ کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا اور جمہوری اسلامی ایران کے بانی کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائي ۔

اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ساتویں تیر کے شہیدوں اور ديگر شہداء کے مزار پر پہنچ کر ان کی ارواح اور بلندی درجات کے لئے دعا اورسورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی ۔

700 /