ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے

حضرت امام خمینی (رہ) کی ہمسر کے ایصال ثواب کی مجلس

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی ہمسر کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کی مجلس کا انعقاد کیا ہے یہ مجلس حسینیہ امام خمینی (رہ)میں اتوار کے دن سہ پہر کو پانچ بجے شروع ہوگی۔

700 /