ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے مدد فراہم کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے چودھویں خصوصی گلریزاں جشن کے موقع پر نیاز مند قیدیوں کی آزادی کے لئے 2 سو ملین ریال کی مدد دیہ ادارے کو فراہم کی۔

گلریزان جشن ہر سال نیاز مند قیدیوں کی آزادی کے لئے مدد فراہم کرنے کی غرض سے منعقد کیا جاتا ہے اس موقع پر مدد دیہ ادارے کو دی جاتی ہے جو نیاز مند قیدیوں کی آزادی کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔

700 /