ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مجلس میں شرکت:

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی ہمسر کے چہلم کی مجلس میں شرکت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں امام راحل (رہ) کی ہمسر مرحومہ ثقفی کےچہلم کی مجلس میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے سورہ حمد اور قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا ۔

رہبر معظم نے خداوندمتعال کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے درجات کی بلندی اور رحمت و مغفرت طلب کی۔

700 /