ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مریوان کے شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج مریوان کے عوام سے ملاقت کے بعد مریوان کے شہداء کے مزار پر حاضر ہوئے اور اس علاقہ کے سرافراز شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا اور شہداء کی عظیم قربانیوں پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

700 /