ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم نے بعض فوجیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خرم شہر کی آزادی اور فتح کی مناسبت سے فوجی عدالتوں سے 80 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کی درخواست سےموافقت کی ہے۔

عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی نے اپنی ایک درخواست میں 80 افراد کی سزاؤں میں تخفیف اور بخشش کا تقاضا کیا تھا جن کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کے بارے میں ادارہ عفو و تخفیف میں باضابطہ جائزہ لیا گیا تھا رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کےسربراہ کی مذکورہ درخواست سے موافقت کی ہے۔

700 /