ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ کمیٹی:

تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگي جس میں بڑے پیمانے پر عوام اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔

نماز جمعہ منعقد کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگي بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ہفتہ نماز جمعہ میں وسیع پیمانے پر عوام کی شرکت قومی اتحاد و یکجہتی اور امام خمینی (رہ) کےگرانقدر اصولوں اور ولی امر مسلمین کے ساتھ تجدید عہدکا مظہر ہوگی ۔

700 /