ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی تہران واپسی:

رہبر معظم انقلاب اسلامی چالوس کے دو روزہ دورے کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای چالوس اور نو شہر کے دو روزہ دورے اور وہاں کےعوام سے ملاقات کرنے کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

 

700 /