ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام والمسلمین آقای حاج شیخ مہدی قاضی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین آقای حاج شیخ مہدی قاضی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین آقای حاج شیخ مہدی قاضی کی دردناک رحلت پر ان کے خاندان والوں ، ارادتمندوں  اور دوستوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں مرحوم ایک فداکار ، خدمتگذار اور دانا و توانا عالم تھے ، انقلاب اسلامی سے قبل اور انقلاب اسلامی کے دوران ممتاز اور گرانقدر خدمات کی بدولت وہ معاشرے اور حوزہ علمیہ کی ایک  بےمثال شخصیت بن کر ابھرے ان کی رحلت افسوسناک ہے۔

اللہ تعالی سے مرحوم کی بخشش و مغفرت اور ان کی فدا کاری وجد وجہد کے لئے اجر جزیل طلب کرتا ہوں ۔

سید علی خامنہ ای

5/آذر/1388

700 /