ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی طرف سے امداد کی فراہمی:

انقلاب اسلامی ہاؤس ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر نادار لوگوں کے لئےمکانات کی تعمیر کے سلسلے میں امداد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حکم سے انقلاب اسلامی ہاؤس ادارے کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر نادار لوگوں کے لئےمکانات کی تعمیر کے سلسلے میں 200 ملین ریال کی مالی مدد فراہم کی ہے جسے حضرت امام (رہ) کے حساب  نمبر 100 میں ڈالدیا گیا ہے۔

700 /