ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مجالس عزا:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں بی بی دو عالم ، صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سےمجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی حکام نے  شرکت کی۔ مجالس عزا کا سلسلہ  28 اردیبہشت، مطابق 18 مئی برابر 4 جمادی الثانی تک جاری رہےگا۔

700 /