ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مجلس عزا:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا و سوگواری

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں بی بی دو عالم ، صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سےمجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی حکام نے  شرکت کی۔ خطباء و ذاکرین اہلبیت علیہم السلام نے حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی زندگی مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ  28 اردیبہشت، مطابق 18 مئی برابر 4 جمادی الثانی تک جاری رہےگا۔

700 /