ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کے حکم کے مطابق:

احمدی مقدم پولیس کے دوبارہ سربراہ مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکم میں پولیس کےڈائریکٹر جنرل احمدی مقدم کومزید دو سال کے لئےپولیس کا دوبارہ سربراہ مقرر کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی اورمسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے میجرجنرل پاسدار احمدی مقدم کو 1384ہجری شمسی مطابق 2005 ء میں پولیس کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا تھا۔

700 /