ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عفو و تحفیف کی درخواست سےموافقت

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں عفو و تحفیف کی درخواست سےموافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے  عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ649 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے ۔

700 /