ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نمائندگی میں

آیت اللہ جنتی اور حجۃ الاسلام مروی، مرحوم آیت اللہ العمری کی مجلس ترحیم میں شرکت کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہوگئے ہیں

سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد علی العمری کی مدینہ منورہ میں دردناک رحلت کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نمائندگی میں آیت اللہ جنتی اور حجۃ الاسلام مروی، مرحوم آیت اللہ العمری کے خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اور تعزیت و تسلیت پیش کرنے کے لئےمدینہ منورہ روانہ ہوگئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے مرحوم کے ایصال ثواب کی مجلس میں بھی شرکت کریں گے۔

700 /