ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

امام الرؤف حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ ولی امر مسلمین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

تہران میں نماز جمعہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صفر المظفر کے آخری دن اور امام الرؤف حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے اس ہفتہ تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ ولی امر مسلمین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی ، جس میں تہران کے لاکھوں مؤمنین شرکت کریں گے۔

 

700 /