ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تعزیتی پیغام:

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ صادقی تہرانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ صادقی تہرانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالی

جناب آقای مہدی مصطفوی (دامت توفیقاتہ)

مایہ ناز اور بزرگ عالم دین آیت اللہ آقای حاج شیخ محمد صادقی تہرانی کی رحلت پر جنابعالی اور مرحوم کے اہلخانہ اور پسماندگان کو تعزيت اور تسلیت پیش کرتا ہوں، مرحوم نے اپنی زندگی کوعلمی اور قرآنی تعلیمات کے فروغ  میںبسر کیا اور اس سلسلے میں مرحوم نے گرانقدر آثار یادگار کے طور پر چھوڑے ہیں۔ اللہ تعالی سے مرحوم کے لئے رحمت  و مغفرت اور نیک اجر وپاداش طلب کرتا ہوں۔

والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سید علی خامنہ ای

6 فروردین/ 1390
700 /